تنظیمی خاکہ

عہدہ نام

چیئر مین مولانا محمود مدنی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند
سکریٹری مولانا نیاز احمد فاروقی،رکن عاملہ جمعیۃ عاملہ جمعیۃ علما ء ہند
رکن  : ڈاکٹر شکیل احمد سید،سپریم کورٹ وکیل، رکن مجلس عاملہ جمعیۃ علماء ہند
رکن : مفتی محمد سلمان منصورپوری، استاذ حدیث مدرسہ شاہی مرادآباد،رکن عاملہ جمعیۃ علماء ہند
رکن : حافظ ندیم صدیقی، صدر جمعیۃ علماء مہاراشٹرا
رکن : جناب مجیب ملک، اکسپرٹ میٹ انڈسٹری
رکن : مولانا ظہور احمد، صدر جمعیۃ علماء سہار ن پو ر
رکن : مولانا معزالدین، ناظم امارت شرعیہ ہند
رکن : مولانا نور محمد، نائب صدر جمعیۃ علماء مشرقی دہلی
رکن  : مفتی جاوید اقبال نائب صدر جمعیۃ علماء بہار

حلال شرعیہ کمیٹی

رکن : مفتی محمد سلمان منصورپوری، استاذ حدیث مدرسہ شاہی مرادآ :باد،رکن عاملہ جمعیۃ علماء ہند
رکن : مفتی شبیر احمد، مفتی اور استاذ حدیث مدرسہ شاہی مرادآباد
رکن : مفتی عبداللہ معروفی، استاذ حدیث دارالعلوم
رکن : مولانا معز الدین،سکریٹری امارت شرعیہ ہند
رکن : مفتی محمد راشد، استاذ دارالعلوم دیوبند

حلال ٹیکنیکل اکسپرٹ کمیٹی

عہدہ    نام
ممبر : جناب سہراب صاحب، ماسٹر ڈگری ان سائنس اور پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ ان SQCٰ
ممبر : جناب انیس الرحمان صاحب، ایم ایس سی، فوڈ ٹیکنالوجی
ممبر : ڈاکٹر زید آر اعزاز آزاد،اسسٹنٹ پروفیسر جامعہ ہمدرد نئی دہلی
فوڈٹیکنالوجسٹ فیاض خاں، ایم ایس سی،اے ڈی ایف ٹی، پی جی ڈی ایف ایس کیو ایم، اینڈ پی جی ڈی سی آئی