حلال ٹریننگ، ریسرچ اینڈ ڈیولپمنت پروگرام

حلال انڈسٹری کے تعاون سے ٹرسٹ درج ذیل مختصر مدتی تربیتی ورکشاپ منعقد کرے گا۔

۱۔حلال مذبح خانو ں کے سپروائز کی تربیت۔

۲۔ذبح کرنے والوں کی تربیت۔

۳۔ہوٹلو ں او رکھانے کی جگہو ں کے سپروائزر کی تربیت۔

حلال صارفین بیداری پروگرام

ابلاغ اور اشاعتی موادکے ذریعے حلال انڈسٹری کے بارے میں صارفین میں بیداری پیدا کرے گا۔

جانوروں کے تئیں سفاکانہ رویے کی روک تھام اور صاف شفاف ماحول کا اہتمام

اسی طریقہ سے درج بالا ذرائع کے ذریعے جانوروں کے تئیں سفاکانہ روے کی رو ک تھام اور صاف شفاف ماحول کو فروغ دینے کے لیے ٹرسٹ اقدامات کرے گا۔

حلال ریسرچ اینڈ دیولپمینٹ پروگرام

ٹرسٹ ہندستان میں مذبح خانوں اور حلال انڈسٹری کے فروغ و ترقی کی خاطر کام کرنے کا عز م رکھتا ہے۔اس مقصد کی حصولیابی کے لیے مختلف صحت کے اداروں،اسلامی غذا کے لیے کام کرنے والے مسلم ادارو ں کی شراکت سے کام کرنے کاارادہ ہے۔

رجسٹریشن او رسرٹیفکٹ فیس (یکم جنوری۰۱۰۲ء سے نافذ العمل)

10000.00/مع500/روپیے ہر پروڈکٹ پر رجسٹریشن
5000.00/مع 250/روپیے ہر پروڈکٹ پر تجدید
2000.00/مع اخراجات آڈٹ فیس (ہر یونٹ پر)

حلال لوگو طباعت (معاہدہ کے تحت)پہلے پروڈکٹ پر لوگوکی طباعت کے لیے سالانہ 20,000روپیے ہے، اس کے بعد ہر پروکٹ پر 3000/ہزار روپیے ادا کرنے ہوں گے۔

فیس کی ادائیگی بذریعہ چیک یا ڈرافٹ بنام:

جمعیۃ علماء ہند حلال ٹرسٹ Jamiat Ulama-i- Hind Halal Trustکی جائے۔

Article